کوئٹہ،ارباب کرم خان روڈ پر گیس دھماکے کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ (الفجرآن لائن) ارباب کرم خان روڈ پر گیس دھماکے کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ رو

کوئٹہ،ارباب کرم خان روڈ پر گیس دھماکے کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ (الفجرآن لائن) ارباب کرم خان روڈ پر گیس دھماکے کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڈ پر مری اسٹریٹ میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 6 سالہ بچی اور خاتون سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

خبر شیئر کریں: