بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉

​نئے Interoperability نظام کے تحت اب آپ کو قسط کے حصول کے لیے کسی ایک مخصوص بینک تک محدود رہنے کی ضرورت نہیں۔ اب ملک بھر میں کسی بھی دن، کسی بھی وقت اور کسی بھی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉

​نئے Interoperability نظام کے تحت اب آپ کو قسط کے حصول کے لیے کسی ایک مخصوص بینک تک محدود رہنے کی ضرورت نہیں۔ اب ملک بھر میں کسی بھی دن، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ سے درج ذیل 6 پارٹنر اداروں کے مجاز ریٹیلرز سے اپنی سہ ماہی قسط باآسانی وصول کریں:

​🏦 حبیب بینک

🏦 حبیب مائیکروفنانس بینک

🏦 بینک الفلاح

🏦 بینک آف پنجاب

📱 ایزی پیسہ

📱 جاز کیش

​اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مستحق خواتین اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

https://youtube.com/shorts/0SocZpa_YTQ?feature=share

خبر شیئر کریں: