عوام کے لیے ریلیف: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(الفجرآن لائن)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔جاری کردہ نو
اسلام آباد(الفجرآن لائن)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 2، 2 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں کا اطلاق17 نومبر کیلئے ہوگا





