حاجی علی مدد جتک کو محکمہ ایگریکلچر اینڈ کواپریٹو کا قلمدان تفویض کردیا گیا
کوئٹہ (الفجرآن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کو محکمہ ایگریکلچر اینڈ کواپریٹو کا قلمدان تفویض کردیا گیا۔ یاد رہے
کوئٹہ (الفجرآن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کو محکمہ ایگریکلچر اینڈ کواپریٹو کا قلمدان تفویض کردیا گیا۔ یاد رہے کہ وہ اس سے قبل بھی محکمہ زراعت کے وزیر تھے۔





